اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
311 مناظر
نے اردوجواب میں

 

وندوز کے ڈرائیورز اور سارا سیٹ اپ تو ایوو کے ساتھ ہی مل جاتا ہے لیکن لینکس میں استعمال کرنے کےلئے مزید کیا کرنا ہو گا۔
حل آسان ہونا چاہیے جو عام یوزر کے لئے بھی قابل عمل ہو۔

1 جوابات

+1 ووٹ
نے

میں نے پی ٹی سی ایل کی ویب سائٹ پر لینکس کے ڈرائیور بھی دیکھے تھے آپ اس سائٹ سے اس کو ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔
http://www.ptcl.com.pk/related_pages.php?pd_id=203&rp_id=146
سرچ کرنے پرپتہ چلا کہ آپ ایو ڈیوائس کو اس طرح انسٹال کر سکتے ہیں
ٹرمینل اوپن کریں۔۔۔شارٹ کٹ کی Ctrl+Alt+T
وہاں یہ کمانڈ لکھیں 
sudo apt-get install usb-modeswitch usb-modeswitch-data 
اب ٹرمینل کو بند کرکے نیٹ ورک کنکشن اوپن کریں 
یہاں پر آپ موبائل براڈبینڈ کی ٹیب پر کلک کریں ۔۔۔یہاں سائیڈ بار پر ایڈ پر کلک کریں۔۔
اس کے بعد نیچے ڈراپ ڈاون مینو سے زیڈ ٹی ای کو سلیکٹ کرکے اپلائی اور فینش کر دیں۔
اس کے بعد کنفیگریشن کی ونڈوز اوپن ہو جائے گی یہاں آپ نے نمبر میں #777 دینا ہے
ای میل ایڈریس میں وی وائریلس کا ای میل جو آپ کو دیا ہو گا
اور پاسورڈ میں ایوو کا ڈیفالٹ پاسورڈ۔۔۔۔

متعلقہ سوالات

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

376 صارفین

...