اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
1.3ہزار مناظر
نے اردوجواب میں
computer hardware say related koi pdf main book mil jaey gi.

1 جوابات

0 ووٹس
نے

اسلام علیکم۔
جی بلکل پی ڈی ایف فارمیٹ میں کمپیوٹر ہارڈ وئیر سے متعلق جاننے کے لئے بہت ساری کتابیں مل جائیں گی۔
جیسے:
یہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہارڈ وئیر سے متعلق مفصل کتاب ہے۔ 
اور
یہ کتاب بھی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں 

اس طرح کے اور کافی سارے لنک دیئے جا سکتے ہیں لیکن اگر آپ کا سوال یہ ہے کہ اردو زبان میں پی ڈی ایف فارمیٹ میں کوئی بک ہے تو مشکل سے ہی ملے گی۔لیکن آپ کی راہنمائی کے لئے ایک لنک دیتا ہوں جہاں 
[yt_vid_1] 

اس طرح کی کافی ساری ویڈیوز موجود ہیں جو اردو زبان میں ہارڈ وئیر سے متعلق آپ کی علمی پیاس بھجا سکتی ہیں۔

سائٹ یہ ہے۔۔۔ 



کوشش کروں گا کہ اردو میں لکھی ہوئی کوئی کتاب یا کچھ ٹیوٹوریلز مل جائیں جو آپ کی مدد کر سکیں۔

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

360 صارفین

...