اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
2.2ہزار مناظر
نے اردوجواب میں
پہلی بار اس تکلیف سے گزر رہی ہوں ،سر بھاری اور سر کے پچھلے حصے میں درد محسوس ہو رہا ہے  اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے۔

2 جوابات

0 ووٹس
نے
ڈاکٹر بہترین آپشن ہے۔۔۔اگر یہ آج ہی درد شروع ہوئی ہے تو شاید وقتی طور پر ہو۔۔۔۔ اسی لئے آرام کے ساتھ کوئی پین کلر کھا لیں۔۔۔اگر یہ وقتی نہیں اور روزانہ کی بنیاد پر درد ہو رہی ہے تو پھر کسی ہومیو پیتھک ڈاکٹر کو دکھائیں کیونکہ ہومیو پیتھک میں اس مرض کا بہترین علاج موجود ہے۔۔۔
0 ووٹس
نے
آپ ڈاکٹر کو چیک کروائیے سر درد اصل میں جسم کے اندر کسی خرابی کی نشاندہی کر رہا ہوتا ہے اور ہم لوگ درد کی گولی کھا کر سو جاتے ہیں کہ آرام آ جائے گا۔
بلڈ پریشر وغیرہ چیک کروائیے پچھلے حصے میں درد اس وقت بھی ہوتا ہے جب بلڈ پریشر ہائی ہو۔
یہ سب حتمی نہیں آپ فورا ڈاکٹر کے پاس جائیے۔

متعلقہ سوالات

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

360 صارفین

...