اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
280 مناظر
نے اردوجواب میں

رائے شماری میں ضرور حصہ لیجئے۔

  1. بیوی
  2. بچے
  3. جائیداد
  4. بیوی اور بچے دونوں
  5. بیوی بچے اور جائیداد تینوں

 

 

3 جوابات

0 ووٹس
نے
ویسے بیوی ہوتی تو زندگی بھر کی ساتھی اور بیوی کے بغیر تو زندگی ادھوری ہے بہرحال تمام مسائل کی جڑ بھی یہی بیوی ہی ہے۔ لیکن اگر آپ کے نصیب جاگ گئے اور اچھی خاتون ملک گئی تو اور بات ہے وہ آپ کے گھر کو جنت بنا سکتی ہے۔
0 ووٹس
نے
میرے خیال میں تینوں وجہ ہو سکتی ہیں لیکن بڑی وجہ جائیداد ہی ہوا کرتی ہے جب والدین کی طرف سے انصاف کےساتھ خاص وقت پہ سب بچوں میں برابر بانٹ نہ دی جائے تو ایک وقت آتا ہے کہ بھائی بھائی کا گلا پکڑ لیتا ہے۔۔۔سامنے وجہ جائیدا ہوا کرتے ہے لیکن پیچھے بیوی بچے کار فرما ہوتے ہیں یا ان کے مسقبل کی فکر۔
0 ووٹس
نے

 

بہت اچھا سوال پوچھا ہے آپ نے۔ طلحہ بھائی نے بھی کوبصورت جواب دیا عین ممکن ہے یہ سب۔ لیکن میری رائے تھوڑی مُختلف ہو گی۔ یہان ایک چھٹا اوپشن بیوی اور جائیداد بھی ہونا چاہیے تھا۔ خیر بیوی بچے جائیداد میں ووٹ کر رہا ہوں بیسٹ اوپشن یہی بچا ہے۔ 
         اس چھٹے اوپشن مین قصہ کُچھ یوں ہوتا ہے کہ کبھی بھی دو بھائی ایک دوسرے کے دُشمن نہیں ہوا کرتے ہان اختلاف بحر حال ہر جگہ پائے جاتے ہیں۔ سب سے پہلے تو بیوی ہی آ کر ان اختلافات کو ایک نیا رنگ دے کر اپنے شوہر کو باور کراتی ہے کہ تُمہارا بھائی ایسا ہے تمہارا بھائی ویسا ہے۔ شادی سے پہلے کےمعمولی اختلافات شادی کے بعد بیوی کی بدولت معمولی نہیں رہتے انا کا مسئلہ بن جاتے ہیں۔ 
       بچے کبھی اپنے رشتہ داروں کے حق میں پہلے سے کوئی رنجش یا عناد لے کر دُنیا میں نہیں آتے یہی بیوی ہوتی ہے جو ان بچوں کو پڑھاتی ہے بیٹا فلاں ایسا ہے فلاں ایسا ہے۔ سو اس طرھ ایک سادہ سلیت پر جو لکھا جاتا ہے وہی اُبھر کر آتا ہے۔ دُنیا میں کئی ایسی مثالیں ملیں گی کہ فلاں کے اتنے بیٹے ہیں اور سب آپس میں اتفاق سے ہیں۔ حالنکہ شادی شدہ ہیں جائیداد اور بچوں کے بھی مالک ہیں۔ پھر کیا وجہ ہے کہ ان میں اتفاق ہے۔
      میرے خیال میں وجہ صفر یہی ہو سکتی ہے کہ فلان کے بیٹوں نے بیوی کو واقعی میں بیوی بنا کے رکھا ہے۔ باقی آپ خود سمجھدار ہیں۔ کہانی لمبی ہی ہوتی جائے گی۔ ( ویسے بیوی کو بیوی بنا کر رکھنا یہ نہیں کہ اُسے مارا پیٹا جائے۔ نہیں صرف اُسکی حمایت نہ کی جائے اور گھر کے مُعاملے مرد اپنے ہاتھ میں رکھے) ۔ جزاک اللہ

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

360 صارفین

...