اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
110 مناظر
نے پوچھا کمپیوٹر اور انٹر نیٹمیں

ٹیکنالوجی کے حوالے سے کلاؤڈ کی سادہ تعریف کیا ہو گی ؟


یہاں پہلے بھی کلاؤڈ کے عنوان سے ایک سوال موجود ہے لیکن اس میں جو وضاحت کی گئی ہے میں اس سے اس کا سادہ سا مطلب نیہں اخذ کر پا رہا ۔ راہنمائی کیجئے۔

(2k پوائنٹس) نے تبصرہ کیا
نے تدین کی
آپ نے درج ذیل ربط دیکھا ہے؟

http://urdujawab.com/2604

1 جوابات

+1 ووٹ
(10.4k پوائنٹس) نے جواب دیا

سادہ طریقے سے سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں۔

کلاؤڈ اب ایک اصطلاح ہے جسے آپ کلاؤڈ کمپیوٹنگ پر بات کر کے آسانی سے سمجھ سکتے ہیں۔

کلاؤ کمپیوٹنگ

 آپ کی ضرورت کے مطابق کمپیوٹنگ پاورجسے آپ پروسیسر پاور بھی کہہ سکتے ہیں ،ڈیٹا سٹوریج ،ایپلی کیشنز اور  انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق دوسرے وسائل کی سروس کے طور پر دستیابی کلاؤڈ کمپیوٹنگ کہلاتی ہے ۔

عام طور پر ان وسائل کو استعمال کرتے ہوئے آپ صرف اتنی ہی ادائیگی کرتے ہیں جتنا آپ کا استعمال ہو ۔

چند ایک وسائل یہ ہیں:

سٹوریج سروس کے طور پر۔  تصاویر اور ویڈیوز سٹور کرنے کے لئے ڈراپ باکس ، ون ڈرائیو اور گوگل ڈرائیو کا   استعمال کلاؤ کمپیوٹنگ میں سٹوریج یا ڈسک سپیس کے سروس کے طور استعمال کی بہترین مثالیں ہیں۔

 ایپلی کیشنز سروس کےطور پر۔ استعمال کے لئے تیار مکمل ایپلی کیشنز سروس کے طور پر صارفین کو مہیا کی جاتی ہیں جنہیں صارفین عموما اپنے براؤزر کے ذریعے استعمال کرتے ہیں جیسےسیل فورس،گوگل کا جی سوٹ اور مائیکروسافٹ کی طرف سے آفس 365 اس کی بہترین مثالیں ہیں۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
2 جوابات 122 مناظر
+2 ووٹس
2 جوابات 734 مناظر

السلام علیکم،

ارود جواب پرخوش آمدید۔

ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ اردو جواب کو Q2A کے تازہ ترین ورژن 1.8پر اپ گریڈ کر دیا گیا ہے اور اس کے ساتھ تھیم میں بھی ضروری تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

563 سوالات

740 جوابات

391 تبصرے

1.7k اراکین

...