اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
69 مناظر
نے پوچھا سیکورٹیمیں
اپنے ای میل اکاؤنٹس کو ہیکنگ اور کریکنگ سے بچانے کے لئے کیسا پاسورڈ ہونا چاہے اور اس کی مضبوطی کا اندازہ کیسے لگایا جائے؟

2 جوابات

+1 ووٹ
(10.4k پوائنٹس) نے جواب دیا

پاسورڈ سادہ نہ رکھیئے جیسے کوئی لفظ یا گنتی کے اعداد اور کوشش کریں 8 کیریکٹرز سے زیادہ ہو۔

آپ کا پاسورد تین چارچیزوں کا مرکب ہونا چاہیے ۔ جیسے الفاظ،اعداد اور سپیشل کیریکٹرز اور الفاظ  کے حروف چھوٹے اور بڑے ۔

آپ مختلف طرح کی مثالوں کی یہاں آزمائش کر سکتے ہیں ۔ آپ پاسورڈ لکھئے یہ ویب سائٹ بتائے گی کہ کمپیوٹر اس کو کتنی مدت میں کریک کر سکتا ہے۔

پاسورڈ کی مضبوطی کا اندازہ کرنے کے لئے یہاں آئیے ۔

+2 ووٹس
(2.7k پوائنٹس) نے جواب دیا
مضبوط پاسورڈکچھ اسطرح ہوتے ہیں۔

nskw263@*YK

LHCntk856#@

MtnL@PK492
(10.4k پوائنٹس) نے تبصرہ کیا
بہت خوب ایسے ہی فعال رہیے اور اپنے دوستوں کو بھی یہاں لائیے تا کہ ہم ایک اچھی ٹیم تشکیل دے سکیں

السلام علیکم،

ارود جواب پرخوش آمدید۔

ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ اردو جواب کو Q2A کے تازہ ترین ورژن 1.8پر اپ گریڈ کر دیا گیا ہے اور اس کے ساتھ تھیم میں بھی ضروری تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

563 سوالات

740 جوابات

391 تبصرے

1.7k اراکین

...