اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
268 مناظر
نے اردوجواب میں
بےنظر کی وفات سے پہلے بلاول زرداری اور وفات کے بعد بلاول بھٹو زرداری کیا یہ مفاد پرستی نہیں ؟ایسے لوگوں سے کیا امید ہے آپ پاکستانیوں کو، کیا یہ لوگ اس قابل ہیں کے پاکستان پر حکومت کریں جو اپنے مفاد کی خاطر اپنا خاندان تک بدل دیا کرتے ہیں تو وہ پاکستان کو اپنے مفاد پر قربان نہیں کر سکتے کیا ؟ [>:(]

1 جوابات

0 ووٹس
نے
بلاول زرداری کے نام کے ساتھ بھٹو خاندان کے نام کو پاکستانی عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے  اور اپنا بنک بیلنس بڑھانے کے لئے منصوب کیا گیا ہے۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 251 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 263 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

377 صارفین

...