اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
421 مناظر
نے موبائل فونز میں

انڈرائیڈ کا نیا ورژن کب تک ریلیز ہو رہا ہے۔

1 جوابات

+1 ووٹ
(620 پوائنٹس) نے
نے منتخب شدہ
 
بہترین جواب

اینڈرائیڈ کا نیا ورژن پانچ لولی پاپ کے نام سے اگلے مہینے ریلیز ہو رہا ہے۔ جس میں اس کی خاص بات تھری ڈی ڈیزائن رکھی گئی ہے۔ اینڈرائیڈ لولی پاپ میں ڈیوائس پرفارمنس، تھری ڈی ڈیزائن اور اینی میشن پر خاص توجہ دی گئی ہے، گوگل کے مطابق یہ ورژن اینڈرائڈ ڈیوائس کی دنیا میں تہلکہ مچائے گا۔

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
زبردست۔۔منصور بھائی،
پھر تو مجھے بھی شدت سے انتظار ہے نئے ورژن کے ریلیز ہونے کا۔

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

360 صارفین

...