اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
127 مناظر
(1.4k پوائنٹس) نے پوچھا سائنسمیں
نے زمرہ تبدیل کیا

ایک موٹر کار سٹیئرنگ سے ہاتھ اٹھانے پر ایک سائیڈ کو کیوں کھنچتی ہے ، جبکہ روڈ بھی سیدھا ہے الائمنٹ بھی ٹھیک ہے اور اگلے سسپنشن بھی ٹھیک ہیں

(8.8k پوائنٹس) نے تبصرہ کیا
جناب کوئی سائنس کا طالب علم ہی جواب دے پائے گا ہمیں تو اس کا جواب آتا نہیں۔

1 جوابات

0 ووٹس
(1k پوائنٹس) نے جواب دیا
اس کے لیے سڑک کا سو فیصد ہموار ہونا ضروری ہے جو کہ ایک عام سڑک کے لئے ممکن نہیں۔دوسرا ہوا

کا زور بھی اس پر اثر انداز ہوگا۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
0 جوابات 39 مناظر
ہارڈ سٹون نے پوچھا سائنسمیں جولائی 21, 2018
0 ووٹس
0 جوابات 38 مناظر
گمنام نے پوچھا سائنسمیں جون 13, 2018
0 ووٹس
2 جوابات 480 مناظر

السلام علیکم،

ارود جواب پرخوش آمدید۔

ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ اردو جواب کو Q2A کے تازہ ترین ورژن 1.8پر اپ گریڈ کر دیا گیا ہے اور اس کے ساتھ تھیم میں بھی ضروری تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

522 سوالات

674 جوابات

383 تبصرے

3.3k اراکین

...