اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
370 مناظر
(1.3ہزار پوائنٹس) نے اسلام میں

ہم اپنی قرآنی آیات کی بے حرمتی انجانے میں کرتے چلے آتے اور سمجھ نہیں پاتے کہ جو کاٖغذات ہم کوڑے کرکٹ میں پھیکنتے ہیں اور امتحانات میں نقل کرنے کے بعد قرآنی آیا ت کو جس طرح پھینکتے ہیں ان کا احترام لازم ہے ۔

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
شاہ نواز اردو جواب پر خوش آمدید
اچھا یہ بتائیں کہ رائے کس بات  پر دینی ہے ہاں یا نہیں کس بات پر کہنا ہے۔

Please log in or register to answer this question.

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 251 مناظر
عبد الرحمن، انڈیا نے پوچھا اسلام میں 24 مارچ, 2021
+1 ووٹ
1 جواب 143 مناظر
صادقہ خاتون نے پوچھا اسلام میں 12 مارچ, 2021
0 ووٹس
1 جواب 846 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

376 صارفین

...