اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
989 مناظر
نے متفرق میں

بچے کے دانت نکلنے کا عمل کس عمر میں شروع ہوتا ہے کیا تین ماہ کے بچے کے دانت بھی نکلنا شروع ہو سکتے ہیں۔

(6.1ہزار پوائنٹس) نے
بھائی ہونے کو سب کچھ ممکن ہے ۔
ابھی کچھ عرصہ پہلے ایک خبر پڑھی تھی کہ ایک بچہ پیدا ہوا جو ایک ماہ کا پریگنینٹ تھا۔
قیامت نزدیک ہے ، اور اس کی نشانیاں روز بروز نئی سے نئی دیکھنے کو مل رہی ہیں۔
اس حساب سے تو اگر کسی بچے کے دانت نکل آئے ہیں تو قدرت کے ہاتھوں کچھ بھی ناممکن نہیں والی سچ ہے۔
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
میں نے جب اس سوال کولے کر گوگل پر تلاش کی تو پتہ چلا کہ ہاں ممکن ہے اور ایسا ہوتا ہے۔
ایسا بھی دیکھنے میں آیا ہے کہ تین ماہ کے بچے کا ایک یا دو دانت نکل آئے ہوں۔

2 جوابات

0 ووٹس
(140 پوائنٹس) نے
نے مدون

بچے کے دانت 4 سے 7 ماہ کے دوران نکلنا شروع ہو جاتے ہیں

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
ساجد صاحب،
اردو جواب پر خوش آمدید جناب۔ ۔
اچھا لگا کہ  آپ نے رومن اردو میں ہی سہی لیکن جواب دیا ہے۔۔ ہمیں خوشی ہے اور ہم چاہیں گے کہ جلد ہی آپ بھی اردو رسم الخط میں جواب لکھنا شروع کر دیں ۔
0 ووٹس
(1.3ہزار پوائنٹس) نے

جی ہاں کیا ممکن نہیں ہے تین ماہ کے بچے کے دانت نکل سکتے ہیں اس کی صحت پر ہے اگر اسکی صحت اچھی ہوئی تو جب اس بچے کی صحت اچھی ہوگی اور قدرت اللہ سے نکل سکتے ہیں کیوں نہیں نکل سکتے ۔

(2.0ہزار پوائنٹس) نے
بے شک اللہ ہر شئے پر قادر ہے ۔ ویسے تو اللہ نے ہر چیز کا یک مربوط نظام بنادیا ہے اور کائنات کی ہر شئے اپنے اپنے دائرے میں تیر رہی ہے لیکن اگرکہیں کہیں اللہ اپنی قدرت کے اظہار کے لئے کچھ غیر فطری اور غیر یقینی مناظر ہماری آنکھوں کو دکھاتا ہے تو اس میں عجب کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ساری جلوہ گری ربِ کریم ہی کی تو ہے ، وہ جب چاہے جیسے چاہے اپنی شانِ قدرت کا اظہار فرماتا ہے ۔ بے شک سب تعریف اللہ ہی کے لئے ہے ۔
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
بے شک

متعلقہ سوالات

+3 ووٹس
2 جوابات 714 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 967 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 462 مناظر
بینا نقشبندی (2.0ہزار پوائنٹس) نے پوچھا متفرق میں 9 مئی, 2014

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

376 صارفین

...