اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
94 مناظر
(990 پوائنٹس) نے پوچھا حالات حاضرہمیں

عمران خا ن کی حکومت کے بارے میں تفصیلاًبیان کریں ۔۔۔۔۔

1 جوابات

0 ووٹس
(6.1k پوائنٹس) نے جواب دیا

پیارے بھائی!!!!
آپ جیو نیوز ، ایکسپریس نیوز ، آج نیوز ، وقت نیوز، سما نیوز، اے آر وائی نیوز، ڈان نیوز وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ قسم کے کئی چینلز پر کسی بھی وقت اپنے سوال کے جواب میں بہت کچھ سن سکتے ہیں۔۔۔
ٹی وی نہ ہونے کی صورت میں کم از کم اخبارات تو موجود ہیں۔۔۔
جنگ ، نوائے وقت، ایکسپریس ، خبریں ، اوصاف، پاکستان، ڈان وغیرہ وغیرہ وغیرہ کتنے ہی اخبارات روزانہ چھپتے ہیں۔۔۔
جتنی تفصیل سے آپ کو جواب وہاں ملے گا اس کا 0.00000001 فیصد بھی یہاں کوئی نہیں بیان کرے گا۔۔۔

(6.1k پوائنٹس) نے تبصرہ کیا
بات صرف عمران خان کی ہی نہیں میرے بھائی!!!
سیاست پر بات کرنا بےکار کام ہے
ہمارے تجزیوں یا تبصروں سے کسی سیاست دان کو کیا فرق پڑ جاتا ہے؟؟؟
(8.8k پوائنٹس) نے تبصرہ کیا
غالب بات تو آپ کی ٹھیک ہے کہ تبصرے کرنے سے کچھ نہیں بدلنے والا۔۔
لیکن یہ ہے کہ دل کی بھڑاس ضرور نکل جاتی ہے۔

متعلقہ سوالات

+1 ووٹ
0 جوابات 185 مناظر
+1 ووٹ
1 جواب 110 مناظر
0 ووٹس
4 جوابات 86 مناظر
گمنام نے پوچھا اردوجوابمیں مارچ 25, 2013

السلام علیکم،

ارود جواب پرخوش آمدید۔

ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ اردو جواب کو Q2A کے تازہ ترین ورژن 1.8پر اپ گریڈ کر دیا گیا ہے اور اس کے ساتھ تھیم میں بھی ضروری تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

538 سوالات

674 جوابات

613 تبصرے

3.4k اراکین

...